Custom Search
دیوار كیا گری میرے گھر كے مكان كی
لوگوں نے میرے صحن سے رستے بنا لیے

meer tuqi meer


میر تقی میر


الٹی ہو گئیں سب تدبیریں كچھ بھی نہ دوا نے كام كیا
دیكھا  اس  بیماریء   دل   نے  آخر  كام   تمام   كیا