مرزا اسد اللہ خاں غالب
MIRZA ASADULH KHAN GHALIB
یہ كہاں كی دوستی ہے كہ بنے ہیں دوست ناصح
كوئی چارہ ساز ہوتا كوئی غم گسار ہوتا
....
مرزا غالب27دسمبر 1797 كو آگرہ میں پیدا ہوئے ان كا اصل نام اسداللہ بیگ خاں تھا
آپ كی وفات15 فروری 1869كو ہوئی
...............
مدت ہوئی ہے یار كو مہماں كیے ہوئے
جوش قدح سے بزم چراغاں كیے ہوئے
كرتا ہوں جمع پھر جگر لخت لخت كو
عرصہ ہوا ہے دعوت مژگاں كیے ہوئے
No comments:
Post a Comment